سعودی عرب کی مذہبی پولیس کومشکوک افرادکاپیچھا کرنے اورجاسوسی سے روک دیاگیا
جمعہ 27 جون 2014 20:10
ریاض (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7 2جون 2014ء) سعودی عرب میں امر بالمعروف و نہی عن المنکر نامی مذہبی پولیس کے اہلکاروں کو مشتبہ افراد کا پیچھا اور جاسوسی کرنے سے روک دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امر بالمعروف و نہی عن المنکر کمیشن کے سربراہ شیخ عبدالعزیز نے اس امر کا اظہار ریاض کے گورنر شہزادہ ترکی بن عبداللہ کے دورہ کمیشن کے موقع پر عملے کے ارکان سے خطاب کے دوران کیا،انہوں نے اپنے عملے کو خبردار کیا کہ وہ کوئِی ایسی کارروائی نہ کریں جو 'مذہبی انتہا پسندی یا جنونیت کی مظہر ہو،انہوں نے کہا کہ اہلکاروں کے لیے چھ چیزیں ممنوعات میں شامل ہیں، ان ممنوعات میں جاسوسی کرنا، انتہا پسندانہ انداز اختیار کرنا، مذہبی جنونیت کا ارتکاب، آمرانہ انداز اختیار کرنا، لوگوں کو دھمکانا اور شہبے کی بنیاد پر لوگوں کا تعاقب کرنا شامل ہیں۔
(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.