خیبرپختونخواحکومت کاآئی ڈی پی بچوں کیلئے صحت کاانصاف پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ
ہفتہ 28 جون 2014 16:07
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 2جون 2014ء) خیبر پختونخوا حکومت نے آئی ڈی پی بچوں کے لئے صحت کا انصاف پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شمالی وزیرستان میں کافی عرصے سے بچوں میں مختلف وبائی بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت بڑھانے کی ویکسی نیشن نہیں ہوسکی ۔ جس کی وجہ سے ان علاقوں سے نقل مکانی کرنے والے بچے پولیو اور دیگر بیماریوں کے پھیلاؤ کا سبب بن سکتے ہیں۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ رواں برس پولیو کے سب سے زیادہ کیسز بھی شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سامنے آئے ہیں جہاں انتہاپسند گروپ انسداد پولیو ویکسی نیشن میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
مفتاح اسماعیل اور حماد اظہر کے درمیان سوشل میڈیا پر گرما گرمی
-
بڑی سعودی کمپنیوں کے سربراہان پر مشتمل وفد رواں ہفتے پاکستان پہنچے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.