سپریم کورٹ نے ڈی ایچ اے اور بحریہ ٹاؤن کی مشترکہ سرمایہ کاری بارے قائم مشترکہ بینک اکاؤنٹ سے رقم کی ترسیل پر عائد پابندی اٹھا لی
منگل 1 جولائی 2014 01:06
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1جولائی۔2014ء) سپریم کورٹ نے ڈی ایچ اے اور بحریہ ٹاؤن کی مشترکہ سرمایہ کاری بارے قائم مشترکہ بینک اکاؤنٹ سے رقم کی ترسیل پر عائد پابندی اٹھا لی۔
(جاری ہے)
انہوں نے یہ حکم بحریہ ٹاؤن کی درخواست پر جاری کیا ہے جس میں کہا گیاتھا کہ عدالت نے ڈی ایچ اے کے انفرادی اکاؤنٹ کی بجائے ڈی ایچ اے اور بحریہ ٹاؤن کے مشترکہ اکاؤنٹ کو فریز کردیاتھا حالانکہ ای او بی آئی کے سودے بازی میں بحریہ ٹاؤن ڈی ایچ اے کے ساتھ فریق نہیں تھی۔
جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں2رکنی بنچ نے منگل کے روز سماعت کی اس دوران بحریہ ٹاؤن کی جانب سے زاہد بخاری ایڈووکیٹ پیش ہوئے اور انہوں نے عدالت کو بتایا کہ عدالتی حکم سے بحریہ ٹاؤن متاثر ہوا ہے،اس پر عدالت نے معاملہ نمٹاتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت کے فیصلے کا اطلاق صرف ڈی ایچ اے کے انفرادی اکاؤنٹ پر ہوگا بحریہ ٹاؤن کے ساتھ مشترکہ اکاؤنٹ پر نہیں ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.