اراکین پارلیمنٹ کے کنوینس الاؤنس میں 1250 روپے یومیہ اضافہ
بدھ 2 جولائی 2014 12:00
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔2جولائی 2014ء) وفاقی حکومت نے فنانس ایکٹ کے ذریعے اراکین پارلیمنٹ کے کنوینس الائونس میں175فیصد(1250روپے یومیہ) اضافہ کر دیا ہے جبکہ بجٹ میںچھوٹے ملازمین کے کنویننس الائونس میں محض پانچ فیصد اور تنخواہوں وپنشن میں دس فیصداضافہ کیا گیا ہے اور اسکا بھی تاحال نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوسکا۔
(جاری ہے)
ذرائع کاکہنا ہے کہ حکومت نے اراکین پارلیمنٹ کو چپکے سے نوازنے کیلیے اسے فنانس بل میں شامل کیا تھا تاکہ بجٹ کیساتھ ہی اسے منظور کروالیا جائے۔
فنانس ایکٹ میں بتایا گیا ہے کہ مذکورہ ترمیم کے ذریعے اراکین پارلیمنٹ کو پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران ملنے والاکنوینس الائونس ساڑھے سات سوروپے یومیہ سے بڑھاکردوہزار روپے یومیہ کردیاگیاہے۔اسکے علاوہ اراکین پارلیمنٹ کوسیشن کے دوران ایک ہزارروپے یومیہ کے حساب سے ڈیلی الائونس بھی ملتاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے ، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا حجم بڑھانے کے لیے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں گے،وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.