مظفر گڑھ:خاتون سے اجتماعی زیادتی کے بعد بلیک میلنگ
بدھ 2 جولائی 2014 18:57
مظفر گڑھ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2جولائی۔2014ء) مظفر گڑھ میں خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد بلیک میل کرنے کا واقعہ منظر عام پر آگیا خاتون کے انکار پر ویڈیو کو انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کردیا گیا،وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔
(جاری ہے)
مظفر گڑھ میں اندوہناک واقعہ پر زمین پھٹی نہ آسمان گرا،محمود کوٹ کے علاقہ گرمانی کی رہائشی خاتون سعیدہ کچھ عرصہ قبل گھاس کاٹنے کھیتوں میں گئی،جہاں چار افراد طالب حسین،ظفر اقبال،،اعجاز حسین اور غلام محمد نے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا،اور موبائل فون پر ویڈیو بنا کر بلیک میل کرتے رہے۔
بااثر ملزمان کی بلیک میلنگ سے تنگ آکر خاتون نے اپنے شوہر کو صورتحال سے آگاہ کیا،جس نے بیوی کو بلیک میل ہونے سے منع کردیا،پھر کیا تھا ملزمان نے ویڈیو کو بستی بھر میں پھیلا کر انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کردیا۔متاثرہ خاندان نے پولیس کو درخواست دیدی،پولیس نے ویڈیو کو ثبوت کے طور پر لیتے ہوئے چار ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.