ڈینگی کنٹرول کیلئے تمام محکمے ٹاؤن کی سطح پر زیادہ موثر اقدامات کریں ،لاروا ملنے پر مقدمہ درج کیا جائے ‘ خواجہ سلمان رفیق
جمعرات 3 جولائی 2014 16:58
لاہور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 3جولائی 2014ء) مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے ہدایت کی ہے کہ ڈینگی کنٹرول کے لئے تمام متعلقہ محکمے ٹاؤن کی سطح پر زیادہ موثر اقدامات کریں اور مون سون کے موسم میں ڈینگی مچھر کی افزائش کو روکنے کے لئے سخت ڈینگی سرویلنس کی جائے ، تمام متعلقہ محکموں کے افسران ڈینگی کے خلاف صف بندی کرلیں - ڈینگی کو پھیلنے سے ہر صورت روکنا ہے ۔
انہوں نے یہ بات جمعرات کے روز ڈینگی کنٹرول کے انتظامات کا جائزہ لینے اور ٹاؤن کی سطح پر سرکاری محکموں کی کارکردگی جانچنے کے لئے ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی گلبرگ ٹاؤن اور راوی ٹاؤن کے علیحدہ علیحدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ گلبرگ ٹاؤن کمیٹی کے اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن طارق منیر چانڈیو ، ٹی ایم او آغا ہمایوں حفیظ ، ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر ذوا الفقار علی اور متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.