چترال،عدالت نے جرم ثابت ہونے پرملزمان کو سزائے موت اورایک ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزاسنادی
ہفتہ 5 جولائی 2014 18:29
چترال( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 5جولائی 2014ء )ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چترال جمال خان کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر دو مجرمان الحاج الدین اور اظہر حسین ساکنان مروئی چترال کو سزائے موت اور ایک ایک لاکھ روپے جرمانے کا حکم سنا دیا جرمانے کی عدم ادائیگی کی صورت میں مجرمان چھ ماہ کی سزا کاٹین گے۔
(جاری ہے)
استغاثہ کے مطابق دو سال قبل24-8-14کو مذکورہ مجرمان نے اپنے ہی گاؤن کی رہائشی پانچ سالہ لڑکے فدا الرحمٰن ولد زار خان کو بے دردی سے گلہ کاٹ کر قتل کیا تھا۔
مجرمان کے خلاف تھانہ کوغوزی میں زیر دفعہ302تعزیرات پاکستان مقدمہ درج ہوا تھا۔فاضل جج نے دونوں طرف سے دلائل سننے کے بعد اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔یاد رہے کہ دونوں مجرمان کے باپوں نے دو سال قبل چترال پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اپنے مجرم اولادوں الحاج الدین اور اظہر حسین کو عاق کر دئیے تھے۔مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.