پشاور ، مردہ مرغیوں کا گوشت فروخت کرنے والا کنٹینر برآمد، تین افراد گرفتار، 20 ٹن مردہ مرغیوں کا بڑا کنیٹنر قبضہ میں لے لیا گیا
ہفتہ 5 جولائی 2014 23:49
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5جولائی۔2014ء) ڈی سی پشاور سید ظہیر الاسلام کی ہدایت پر اے سی پشاور ممتاز احمد کا مردہ مرغیوں کا گوشت فروخت کرنے والا کنٹینر برآمد تین افراد گرفتار 20 ٹن مردہ مرغیوں کا بڑا کنیٹیر قبضہ میں لے لیا گیا تفصیلات کے مطابق ڈی سی پشاور سید ظہیر الاسلام کو ذرائع سے اطلاع ملی پنجاب سے مردہ مرغیوں کا گوشت بڑا کنٹینر پشاور میں بیچنے کے لئے آرہا ہے جس پر ڈی سی پشاور نے اے سی پشاور ممتاز احمد کو فوری کاروائی کی ہدایت کی جس پر اے سی پشاور ممتاز احمد نے چمکنی پولیس کے ہمراہ چمکنی میں پشاور آتے ہوئے20 ٹن مردہ مرغیوں کا بڑاکنٹینر کو حراست میں لے لیا جبکہ تین افراد جس میں صابر حسین ولد حسین بخش اسرار حسین ولد زیارت گل سکنہ رحیم یار خان پنجاب جبکہ تیسر ا ملزم غلام حیدر ولد عبدالرحمان سکنہ پشاور سے تینو افراد کو کو گرفتار کرلیا گیا
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.