حکومت نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی ضمانت کیخلاف درخواست واپس لے لی
بدھ 9 جولائی 2014 12:52
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔9جولائی 2014ء) حکومت نے سندھ ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی ضمانت کے خلاف دائر نظرثانی کی درخواست واپس لے لی۔ ایف آئی اے نے گزشتہ روز سندھ ہائی کورٹ ٹرائل کورٹ سے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی ضمانت منظور ہونے کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کی تھی۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل اسلم بٹ نے آج یہ درخواست واپس لینے کی سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دی جس میں کہا گیا ہےکہ ایف آئی اے نے وزرات قانون کی اجازت کے بغیر نظرثانی کی درخواست دائر کی ہے جبکہ قانوناٍ سیکریٹری قانون کی اجازت سے ہی درخواست دی جا سکتی ہے ۔
حکومت کی ہدایت پر یہ درخواست واپس لی جاتی ہے۔(جاری ہے)
ایف آئی اے نے گزشتہ روز سندھ ہائی کورٹ ٹرائل کورٹ سے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی ضمانت منظور ہونے کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کی تھی۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل اسلم بٹ نے آج یہ درخواست واپس لینے کی سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دی جس میں کہا گیا ہےکہ ایف آئی اے نے وزرات قانون کی اجازت کے بغیر نظرثانی کی درخواست دائر کی ہے جبکہ قانوناٍ سیکریٹری قانون کی اجازت سے ہی درخواست دی جا سکتی ہے ۔ حکومت کی ہدایت پر یہ درخواست واپس لی جاتی ہے۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/228173#sthash.c6ukn5s1.dpuf
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.