گلگت بلتستان کا پانی و بجلی ونگ حساس اداروں سے15 سال میں 16لاکھ روپے وصول نہ کرسکا، پی اے سی کی ذیلی کمیٹی میں انکشاف، پرنسپل اکاونٹنگ آفیسر نے ریکوری سے معذرت کرتے ہوئے معافی کی تجویز دے دی،پن بجلی پر پالیسی بنی ہوتی تو آج یہ دن ہمیں دیکھنا نہ ہوتے ، مہنگا فرنس آئل درآمد کرکے مہنگی بجلی پیدا کر رہے ہیں،شفقت محمود،گلگت بلتستان سے 27ہزار میگاواٹ سستی پن بجلی پیدا کرنے کے مواقع موجود ہیں ، 500 ارب کو سرکلر ڈیٹ ادا کر چکے، تین 400ارب مزید ہو چکا ہے،اجلاس میں اظہار خیال
بدھ 9 جولائی 2014 22:59
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9جولائی۔2014ء) پبلک اکاونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گلگت بلتستان کے پانی و بجلی ونگ نے حساس اداروں سے 16لاکھ روپے وصول کرنے تھے جو15سالوں سے التواء کا شکار ہیں تو پرنسپل اکاونٹنگ آفیسر امور کشمیروگلگت بلتستان شاہداللہ بیگ نے ریکوری کرنے سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ اس کی ریکوری ممکن نہیں ہو سکتی اس رقم کو معاف کر دیا جائے،کنونیئر کمیٹی شفقت محمود نے کہا کہ پن بجلی پر ہماری کوئی پالیسی بنی ہوتی تو آج یہ دن ہمیں دیکھنا نہ ہوتے ،ہم مہنگا فرنس آئل درآمد کرکے مہنگی بجلی پیدا کر رہے ہیں،27ہزار میگاواٹ سستی پن بجلی صرف گلگت بلتستان سے پیدا کرنے کے مواقع موجود ہیں،500 ارب کا سرکلر ڈیٹ ادا کر چکے، تین چار سو ارب مزید ہو چکا ہے ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.