کالعدم تحریک طالبان نے ساتھیوں کی ہلاکت کا بدلہ لینے کے لیے ٹارگٹ کلرز کی ٹیمیں تشکیل دے دیں
جمعرات 10 جولائی 2014 17:18
کراچی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10جولائی 2014ء) کالعدم تحریک طالبان سوات اور مہمند گروپ نے شہر میں جاری مقابلوں میں ساتھیوں کی ہلاکت کا بدلہ لینے کیلئے زون کی سطح پر ٹارگٹ کلرز کی ٹیمیں تشکیل دے دیں ۔ جبکہ بم دھماکوں کے ماہرین کو بھی آئی اے ڈی بلاک بم اور کنستر بم بنانے کی ہدایت جاری کردیں ہیں ۔ حساس ادارے کی رپورٹ کے بعد پولیس نے اہلکاروں کو مزید سخت احکامات جاری کر دیے ۔
واضح رہے کہ شہر میں مقابلوں میں کالعدم تنظیموں کے کارندوں کی ہلاکت میں اضافے کے ساتھ ہی اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ بھی بڑھ گئی ہے۔ انتہائی با خبر ذرائع کے مطابق حساس ادارے کی جانب سے ایک اور مراسلہ صوبائی وزارت داخلہ کو ارسال کیا گیا ہے جس میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ شہر میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں اضافے کے ساتھ قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے اہلکاروں پر بموں سے حملے کا امکان ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.