خانہ کعبہ میں جھوٹ بولنے والے 15 بیگناہوں کے قتل کیس میں دنیا و آخرت میں نہیں بچ سکیں گے: چودھری شجاعت ،جج صاحبان المیہ ماڈل ٹاؤن کا نوٹس لیں یہاں سموسہ پر سوموٹو ہوتا رہا، شہباز شریف مجرمانہ آرڈر کی ذمہ داری قبول کر لیں ،بیان
جمعہ 11 جولائی 2014 18:46
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11جولائی۔2014ء) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم سینیٹر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ خانہ کعبہ میں بیٹھ کر جھوٹ بولنے والے دنیا میں بچ گئے لیکن ماڈل ٹاؤن میں 15 بیگناہوں کے قتل کیس میں جھوٹ بولنے والے دنیا اور آخرت دونوں میں نہیں بچ سکیں گے، شہباز شریف کو چاہئے کہ وہ اخلاقی جرأت دکھائیں اور اس گھناؤنے فعل کی ذمہ داری قبول کر لیں۔
انہوں نے ایک بیان میں کہاکہ جج صاحبان کو بھی چاہئے کہ وہ آئین کے تحت اس سانحہ کا نوٹس لیں جو ایک سموسہ پر بھی سو موٹو نوٹس لیتے رہے ہیں کیونکہ پاکستان کی تاریخ میں اس سے بڑا واقعہ کیا ہو سکتا ہے لیکن اس لیے نوٹس نہیں لیا جا رہا کہ اس میں نواز اور شہباز شریف جیسے بڑے نام ہیں، یہ ضد، انا اور انتقام کی بنیاد پر مجرمانہ آرڈر کا المیہ ہے جس میں جتنی ذمہ دار انتظامیہ تھی اتنی ہی ذمہ دار عدلیہ بھی بن رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.