جماعت اسلامی کا تحفظ پاکستان بل کیخلاف عدالت میں جانے کا اعلان

اتوار 13 جولائی 2014 15:43

جماعت اسلامی کا تحفظ پاکستان بل کیخلاف عدالت میں جانے کا اعلان

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جولائی۔2014ء) جماعت اسلامی نے تحفظ پاکستان بل کو کالا قانون قرار دیتے ہوئے اس کو عدالت میں لے جانے کا اعلان کیا ہے ۔

(جاری ہے)

پشاور کے المرکز الاسلامی میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ بل مذہبی اور سیاسی جماعتوں کو دباوٴ میں لانے کیلئے لایا گیا ہے ۔ جو ہمیں کسی صورت قبول نہیں۔

متعلقہ عنوان :