لاہور: گلو بٹ کے ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع
پیر 14 جولائی 2014 12:34
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔14جولائی 2014ء) لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹائون میں گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کرنے اور دکانوں کی لوٹ مار کرے والے گلو بٹ کے ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع کر دی ہے۔ سانحہ لاہور کے دوران گاڑیوں اور دکانوں کی توڑ پھوڑ میں ملوث گلو بٹ کو سخت سیکیورٹی میں دوبارہ انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔
پولیس نے عدالت سے استدعا کی کہ گلو بٹ سے تفتیش کرنا ابھی باقی ہے۔ اس لئے اسکا مزید ریمانڈ دیا جائے جس پر انسداد دہشتگردی کی عدالت نے گلو بٹ کے ریمانڈ میں 5 دن کی مزید توسیع کر دی ہے۔ واضح رہے کہ 17 جون کو ماڈل ٹائون میں پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے دوران گلو بٹ نے وہاں کھڑی کئی گاڑیوں کے شیشے توڑے تھے اور دکانوں سے لوٹ مار کی تھی۔(جاری ہے)
لاہور: (دنیا نیوز) سانحہ لاہور کے دوران گاڑیوں اور دکانوں کی توڑ پھوڑ میں ملوث گلو بٹ کو سخت سیکیورٹی میں دوبارہ انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ پولیس نے عدالت سے استدعا کی کہ گلو بٹ سے تفتیش کرنا ابھی باقی ہے۔ اس لئے اسکا مزید ریمانڈ دیا جائے جس پر انسداد دہشتگردی کی عدالت نے گلو بٹ کے ریمانڈ میں 5 دن کی مزید توسیع کر دی ہے۔ واضح رہے کہ 17 جون کو ماڈل ٹائون میں پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے دوران گلو بٹ نے وہاں کھڑی کئی گاڑیوں کے شیشے توڑے تھے اور دکانوں سے لوٹ مار کی تھی۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/228784#sthash.2OH3RTPV.dpuf
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.