سانحہ ماڈل ٹاؤن ،سابق ایس ایچ او سبزہ زار سمیت چاراہلکارپانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
پیر 14 جولائی 2014 18:26
لاہور( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 14جولائی 2014ء) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ماڈل ٹاؤن میں فائرنگ کرنے کے الزام میں گرفتار سابق ایس ایچ او سبزہ زار شیخ عامر سلیم سمیت چاراہلکاروں کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر فیصل ٹاؤن پولیس کے حوالے کر دیا ۔
(جاری ہے)
سبزہ زار کے سابق ایس ایچ او شیخ عامر سلیم ‘ ایلیٹ فورس کے سب انسپکٹر کے حافظ اطہر ‘ کانسٹیبلز خرم اور نوید کو گزشتہ روز انسداد دہشتگردی کی عدالت کے رائے محمد ایوب مارتھ کی عدالت میں پیش کیا ۔
پولیس کی جانب سے استدعا کی گئی کہ ملزمان سے تفتیش کے لئے جسمانی ریمانڈ دیا جائے ۔ عدالت نے پولیس کی استدعا کو منظور کرتے ہوئے گرفتار پولیس اہلکاروں کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر تے ہوئے 19جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ دوسری طرف سابق ایس ایس پی آپریشنز راناعبد الجبار نے عبوری ضمانت کے انسداد دہشتگردی کی عدالت سے رجوع کر لیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.