سچل سرمست کے میلے سے واپس آنے والا کوسٹر الٹ گیا،2زائرین جاں بحق ،25زخمی
پیر 14 جولائی 2014 20:03
سکھر (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 14جولائی 2014ء) سچل سرمست کے میلے سے واپس آنے والا کوسٹر الٹ گیا۔ دو زائرین جاں بحق25سے زائد زخمی۔ ہسپتال منتقل۔چار کی حالت تشویشناک۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابقسچل سرمست کے میلے سے واپس آنے والا کوسٹر نمبر1872 پریالوء کے قریب وڈا ماچھیوں شاہ حسین لنک روڈ پرتیزرفتاری کے باعث الٹ گیا جس کے نتیجے میں دو نو جوان 21 سا لہ عبدالوحید ولد مختیار احمد انصا ری اور 18 سا لہ فھیم ولد لعل بخش انصا ری مو قع پر ہی جا ں بحق ہو گئے جبکہ25 سے زائد زائرین زخمی ہوگئے جن میں عبد الجبا ر ،عبدالقیوم ،امین چنہ ،نوید ،جما ل الدین ،علی ڈنو ،الطا ف ،جا وید، ندیم وسیم و دیگر شامل ہیں۔
مقامی لوگوں کی مدد سے زخمیوں کو قریبی ہسپتا لوں میں منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ چا ر زائرین کی حا لت نا زک بتا ئی جا رہی ہے ۔ جبکہ اطلاع کے بعد پیر جو گوٹھ پولیس جا ئے حا دثہ پر پہنچ گئیجبکہ بس ڈرائیور اور کلنئیر مو قع سے فرار ہو گئے۔پولیس نینعشوں کا پوسٹ ما رٹم کروانے کے بعد نعشیں ورثاء کے حوالے کردی۔مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.