شاہ محمود قریشی کی آصف زرداری کو آزادی مارچ میں شرکت کی دعوت
منگل 15 جولائی 2014 16:24
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔15جولائی 2014ء) شاہ محمود قریشی نے آصف زرداری کو آزادی مارچ میں شرکت کی دعوت دیدی، ان کا کہنا ہے کہ پی پی رہنماء ہمارے مؤقف کو درست سمجھتے ہیں تو 14 اگست کو ہمارے ساتھ نکلیں۔
(جاری ہے)
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو لانگ مارچ میں شرکت کی دعوت دیتے ہیں، آصف زرداری انتخابی دھاندلی سے متعلق ہمارے مؤقف کو درست سمجھتے ہیں تو آزادی مارچ میں ہمارے ساتھ نکلیں، پیپلزپارٹی سنجیدہ ہے تو 14 اگست کو مارچ میں شرکت کرنی چاہئے۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ تحريک انصاف ڈيل کی نہيں اصول کی سياست کرتی ہے، آزادی مارچ کا مقصد جمہوریت کو ڈی ریل کرنا نہیں، تمام جماعتوں کو لانگ مارچ میں شرکت کی دعوت دیدی، ایم کیو ایم سے کوئی براہ راست رابطہ نہیں ہوا۔ سمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.