بھارت میں لوگوں پر پاکستانی شوز کے مثبت اثرات پر خوشی ہوتی ہے ، صنم سعید
منگل 15 جولائی 2014 17:53
کراچی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 15جولائی 2014ء) پاکستانی ماڈل و اداکار صنم سعید نے ہندوستان میں لوگوں پر پاکستانی شوز کے مثبت اثرات پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ٹائمز آف انڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں صنم سعید نے کہا کہ وہ اس بات کو سمجھنے سے قاصر ہیں کہ آخر کیوں پاکستان اور ہندوستان مختلف اقوام سمجھے جاتے ہیں، حالانکہ دونوں میں بہت زیادہ مماثلت موجود ہے جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ دونوں ایک ہی ہیں۔
انتیس سالہ اداکار ہندوستان میں اپنے ڈرامے 'زندگی گلزار ہے' کی کامیابی پر کافی خوش نظر آئیں جس میں انھوں نے لوئر مڈل کلاس لڑکی کا کردار ادا کیا تھا۔صنم کا کہنا تھا کہ ہندوستان اپنی کہانیاں سنانے کیلئے بولی وڈ کو استعمال کرتا ہے وہ دنیا میں بڑی فلمیں بنانے والی صنعتوں میں سے ایک ہے اور یہ لوگ فلموں کے ذریعے سیاست، محبت اور ڈرامہ دکھانے کے ماہر ہیں جبکہ پاکستان میں ہمارا میڈیم چھوٹی سکرین ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اردو ادب کے معروف افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی گئی
-
شوبز انڈسٹری کا ایک بڑا حصہ مجھے تسلیم ہی نہیں کرتا، اداکار آغا علی
-
میری تاریخ پیدائش 1976 نہیں 1985 کی ہے ، 14مئی 1985ء کو پیدا ہوئی‘ میرا
-
شادی کے بعد بچوں اور گھریلو امور پر توجہ دینا زیادہ ضروری ہوتا ہے ‘ صاحبہ
-
صلاحیتوں کے بل بوتے پر موجودہ مقام حاصل کیا ہے ،اسے برقرار رکھنا اور بھی مشکل ہے ‘ نیلم منیر
-
اچھی فلم بنانے کے لئے اچھے موضوعات کا انتخاب نا گزیر ہے ‘ صائمہ
-
زندگی کی حقیقت کو سمجھنے والے کبھی ناکام نہیں ہوتے ،اپنے کیرئیر سے مطمئن ہوں‘ ثناء
-
خواتین کو ہراساں کرنا مجرمانہ عمل قرار دیا جائے،حمزہ علی عباسی کامطالبہ
-
اداکارہ انجمن شہزادی کو 13ویں برسی15مئی کو منائی جائے گی
-
بس بس!قیامت ساتھ والے موڑ پر ہے، آغا علی بھی چاہت فتح سے تنگ
-
مستقبل میں پہلے سے بھی اچھا کام کر کے لوگوں کے دلوں میں زندہ رہنا چاہتی ہوں ‘ بشریٰ انصاری
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.