عدنان رشید کے ساتھ گرفتار ہونے والے دیگر طالبان کمانڈرز کے نام اُردو پوائنٹ نے حاصل کر لئے

منگل 15 جولائی 2014 22:09

عدنان رشید کے ساتھ گرفتار ہونے والے دیگر طالبان کمانڈرز کے نام اُردو ..

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15جولائی۔2014ء) عدنان رشید کے ساتھ گرفتار ہونے والے طالبان کمانڈروں کے نام سرکاری ذرائع سے اُردو پوائنٹ نے حاصل کر لئے ہیں۔

(جاری ہے)

سرکاری ذرائع کے مطابق دیگر افراد میں مفتی زبیر مروت، کمانڈر فہیم اور کمانڈر انور شامل ہیں۔ مفتی زبیر مروت پاکستان اور افغانستان میں القاعدہ کے سربراہ مفتی ساجد منصورمروت کے چھوٹے بھائی ہیں ، بتایا جاتا ہے کہ عدنان رشید اپنے ساتھیوں سمیت افغان علاقہ برمل میں منتقل ہو رہا تھا لیکن سیکورٹی فورسز کے ہتھے چڑھ گیا ۔

متعلقہ عنوان :