آئی ڈی پیزکو عید کی خوشیوں میں شامل کرنے کیلئے شہری قومی واخلاقی فریضہ سمجھتے ہوئے زیادہ سے زیادہ عطیات جمع کرائیں ‘ ملک اقبال چنٹر
بدھ 16 جولائی 2014 17:32
لاہور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 16جولائی 2014ء) صوبائی وزیر امدادباہمی ملک محمد اقبال چنڑنے کہا ہے کہ شمالی وزیر ستان کے آئی ڈی پیزکو عید کی خوشیوں میں شامل کرنے کے لیے شہری قومی اور اخلاقی فریضہ سمجھتے ہوئے زیادہ سے زیادہ عطیات جمع کرائیں ۔یہ بات انہوں نے سکیورٹی اور پروٹو کول کے بغیر اچانک رمضان بازار کا معائنہ کرتے ہوئے کہی صوبائی وزیر کی رمضان بازار آمد پر کوئی افسر موجود نہ تھا تاہم اطلاع ملتے ہی ٹی ایم او، ای ڈی او زراعت اور اسسٹنٹ کمشنر فوری طور پر رمضان بازار پہنچ گئے ۔
صوبائی وزیر ملک اقبال چنڑنے رمضان بازار میں اشیاء کے معیار ، مقدار اور قیمتوں کا جائزہ لیا اور اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے رمضان بازار انتظامیہ کی کارکردگی کو سراہا البتہ رمضان بازار میں قائم یوٹیلیٹی سٹور کے حوالہ سے عدم اطمینان کا ظاہر کرتے ہوئے وزیٹرز بک میں اپنے تاثرات میں لکھا کہ یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن کا ایک افسر یہاں موجود ہونا چاہیے تاکہ کسی قسم کی شکایت کا فوری ازالہ ہو سکے اسی طرح رمضان بازار کے لیے یوٹیلیٹی سٹور کی سبسڈی پر فراہم کردہ اشیاء کی روزانہ بنیادوں پر آمد فروخت کا ریکارڈ مرتب کرنے کے لیے رجسٹر مہیا کیا جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.