پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر ہونیوالی فوجی پریڈ کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی
جمعہ 18 جولائی 2014 17:02
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18جولائی 2014ء) یوم آزادی پر پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر ہونے والی فوجی پریڈ کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جبکہ پارلیمنٹ ہاؤس کی سکیورٹی بھی پاک فوج کے سپرد ہوگی۔ 14 اگست کو جشن آزادی کی مرکزی تقریب کے لئے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر منعقد ہونےوالی فوجی پریڈ کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جبکہ سی ڈی اے نے پریڈ کے لئے بجٹ کی منظوری بھی دے دی ہے۔
(جاری ہے)
جشن آزادی کی مرکزی تقریب میں وزیراعظم نوازشریف،صدر مملکت ممنون حسین،آرمی چیف جنرل راحیل شریف،وفاقی کابینہ کے اراکین اور سفیران سمیت دیگر اہم شخصیات بھی شرکت کریں گی۔
واضح رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے اس بار جشن آزادی کو بھرپور طریقے سے منانے کا اعلان کیا گیا ہے جس کے لئے دو ہفتے تک صوبائی اور ضلعی سطح پر بھی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا جبکہ یوم آزادی پر پہلی بار پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے فوجی پریڈ کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.