سانحہ ماڈل ٹاؤن کے کردار گلو بٹ کی درخواست ضمانت مسترد
منگل 22 جولائی 2014 13:54
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22جولائی۔2014ء) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے کردار گلو بٹ کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ منگل کے روز لاہورمیں انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ملزم گلوبٹ کی جانب سے ضمانت کی درخواست کی ۔
(جاری ہے)
ملزم کے وکیل نے موقف اختیا کیا کہ ان کے موکل پرایسی کوئی بھی دفعہ عائد نہیں کی گئی جس کی ضمانت نہ ہوسکے اس لئے عدالت ان کی ضمانت منظور کی جائے۔
سرکاری وکیل نے ملزم کی درخواست ضمانت کی مخالفت کی۔ عدالت نے دلائل سننے کے بعد ملزم گلو بٹ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی ۔واضح رہے کہ 17جون کو ماڈل ٹاؤن میں منہاج القرآن کے مرکزی دفتر اور ڈاکٹر طاہر القادری کی رہائش گاہ کے باہر موجود رکاوٹیں ہٹانے کے لئے کئے گئے آپریشن کے دوران گلو بٹ نے پولیس کی سرپرستی میں نجی املاک کو نقصان پہنچایا تھا۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.