فیصل آباد ، سالانہ محفل شبینہ 27 تا29 رمضان المبارک جامع مسجد نور طارق آباد میں ہوگی

بدھ 23 جولائی 2014 18:31

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23جولائی۔2014ء) زونل ایڈمنسٹریٹر اوقاف کے مطابق سالانہ محفل شبینہ 27 تا29 رمضان المبارک جامع مسجد نور طارق آباد میں منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ محفل شبینہ میں مختلف مکاتب فکر کے قراء حضرات قرآن پاک کی تلاوت کریں گے۔انہوں نے فرزاندان توحید سے کہا کہ وہ محفل شبینہ میں شریک ہو کر ثواب دارین حاصل کریں۔

متعلقہ عنوان :