
سرگودھا، حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا یوم ِشہادت کل مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منایا جائیگا
منگل 11 اپریل 2023 18:02

(جاری ہے)
سرگودھا شہرمیں اس موقع پر مجالس اور جلوس‘ ذوالجناح نکالے جائینگے جبکہ ذاکرین فلسفہ شہادت اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی حیات ِطیبہ پر مفصل روشنی ڈالیں گے جبکہ مساجد میں بھی خلیفہ چہارم کے حوالہ سے محافل کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمدفیصل کامران کی ہدایت پرمساجد اور امام بارگاہوں کی سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ کسی بھی قسم کے ہنگامی حالات سے نمٹا جاسکے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اسلام کی خبریں
-
ایسا پلیٹ فارم چاہتے ہیں، جہاں معاملات پر غور ،مجموعی سیاسی حل سامنے آئے، مولانا فضل الرحمن
-
دختررسولؐ، خاتون جنت سیّدہ فاطمة الزھراؓکا یوم وصال 6 دسمبر کوعقیدت واحترام سے منایاجائے گا
-
پاکستان سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہیں ،۔ صدر کی ججز قافلے پر فائرنگ کی مذمت
-
ام المومنین حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ کا یوم وصال(کل) عقیدت و احترام سے منایا جائیگا
-
ام المومنین حضرت خدیجة الکبریٰ ؓ کا یوم وصال10رمضان المبارک کو عقیدت و احترام سے منایا جائے گا
-
مفتی طارق مسعود کی جلد پر ٹیٹو بنوانے کی مذمت ،اس اقدام کوحرام اورگمراہ کن قراردیدیا
-
پنجاب اور خیبرپختون خوا میں امن وامان کی صورتحال کنٹرول کرنے کیلئے فوج طلب
-
سرگودھا، حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا یوم ِشہادت کل مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منایا جائیگا
-
زائرین اور نمازیوں کی مسجد نبویﷺ میں آمد ورفت کے لیے 60 راستے مختص
-
ایل پی جی کی قیمت میں 50روپے فی کلو اضافہ
-
دبئی میں 2 سال بعد ایک اور بڑا مال کھل گیا
-
طالبان نے خواتین کی کھیلوں کی بعض سرگرمیوں پر پابندی لگا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.