مکہ مکرمہ ،مسجد حرام میں ختم قرآن، 10 لاکھ نمازیوں کی شرکت،زائرین کی کثیر تعداد ہونے کے باوجود پورے ماہ صیام میں کوئی ناخوش گوار واقعہ پیش نہیں آیا
اتوار 27 جولائی 2014 18:52
مکہ مکرمہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27جولائی۔2014ء)ماہ صیام کے دوران دنیا بھر کی مساجد کی طرح مسجد حرام میں بھی نماز تراویح میں ختم قرآن کریم کے موقع پر لاکھوں نمازیوں نے شرکت کی۔ ایک اندازے کے مطابق مسجد حرام میں ختم قرآن کے موقع پر اندرون اور بیرون ملک سے آئے نمازیوں کی تعداد دس لاکھ سے زیادہ تھی۔عرب ٹی وی کے مطابق اٹھائیس رمضان المبارک کی شب مسجد حرام میں نماز تراویح میں قرآن کریم مکمل ہوا۔
ختم قرآن میں شرکت کے لیے دن بھر زائرین کی مسجد حرام میں آمد کا سلسلہ جاری رہا۔ نماز مغرب کے بعد زائرین کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا اور دیکھتے ہی دیکھتے مسجد حرام کے صحن، مرکزی ہال اور گیلریاں نمازیوں سے کچھا کھچ بھر گئیں اور جگہ کم پڑ گئی جس کے باعث سیکڑوں افراد نے مسجد حرام کے باہر سڑکوں پر چٹائیاں بچھا کر نماز تراویح میں شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.