70 لیپس پر مشتمل ریس آسٹریلوی ڈرائیور نے ایک گھنٹہ ترپن منٹ میں مکمل کی
پیر 28 جولائی 2014 18:52
ہنگری(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28جولائی 2014ء) فارمولا ون کار ریس " ہنگرین گراں پری" کا ٹائٹل غیر معروف آسٹریلوی ڈرائیور ڈینیئل ریکارڈو نے جیت لیا ، کاروں کی ٹکروں نے ریس کو خوفناک بنا دیا۔ ہنگرین ٹریکس پر زبردست مقابلے ہوئے۔
(جاری ہے)
70 لیپس کی "ہنگرین گراں پری" کا توقع کے برعکس آسٹریلوی غیر معروف ڈرائیور ڈینیئل ریکارڈو بازی لے گئے۔ انہوں نے مقررہ فاصلہ ایک گھنٹہ ترپن منٹ پانچ اعشاریہ صفر پانچ آٹھ سیکنڈ میں طے کیا۔ کاروں کی ٹکروں نے ایونٹ کو خوفناک بنا دیا۔ ہنگرین گراں پری میں بڑے بڑے ڈرائیور ایونٹ میں بڑا نام پیدا نہ کر سکے۔ سپین کے الانسو دوسرے ، برطانوی ڈرائیور ہمیلٹن تیسرے نمبر پر رہے ، جرمنی کے نِیکو روز برگ کو چوتھی پوزیشن ملی۔ -
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.