طاہر القادری کے انقلابی مارچ میں شرکت سے متعلق ابھی فیصلہ نہیں کیا،حیدرعباس رضوی
جمعہ 1 اگست 2014 18:40
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1اگست۔2014ء) ایم کیوایم کے رہنما حیدرعباس رضوی کا کہنا ہے کہ انقلابی مارچ سے متعلق ڈاکٹر طاہرالقادری نے کئی باتوں پر اعتماد میں لیا ہے اور ایم کیوایم کی جانب سے اس پر سوچ بچار کا عمل جاری ہے تاہم مارچ میں شرکت سے متعلق ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق منہاج القرآن سیکریٹریٹ لاہور میں ایم کیوایم کے وفد نے ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملاقات جس میں سانحہ ماڈل ٹاؤن پر اظہار تعزیت اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایم کیوایم کے رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا کہ انتخابات میں دھاندلی کے الزامات ملک بھر سے سامنے آئے ہیں اور ان کی تحقیقات کے لیے قوانین بھی موجود ہیں جبکہ انتخابات میں دھاندلی کے خلاف احتجاج کرنا ہر سیاسی جماعت کا حق ہے تاہم اس میں یہ بھی مد نظر رکھا جائے کہ اس احتجاج سے کسی سیاسی نظام کو دھچکا نہ لگے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.