سلمان خان کی فلم کِک نے ریلیز ہونے کے اپنے پہلے پانچ دنوں میں ہی 126.89 روپے کی کمائی کرکے ناقدین کے منہ بند کردیئے
جمعہ 1 اگست 2014 19:09
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1اگست۔2014ء) عید کے موقعے پر ریلیز ہونے والی سلمان خان کی فلم ’کِک‘ کو ہر چند کہ فلمی ناقدین نے مسترد کردیا تھا لیکن وہ اس سال کی کامیاب ترین فلم ثابت ہو رہی ہے۔فلم بزنس کے ماہرین کے مطابق سلمان خان کی فلم 'کِک' نے ریلیز ہونے کے اپنے پہلے پانچ دنوں میں ہی 126.89 روپے کی کمائی کی ہے جبکہ مجموعی طور پر فلم 155 کروڑ روپے کا بزنس کر چکی ہے۔
یہ بات اپنے آپ میں دلچسپی سے خالی نہیں کہ یہ سلمان خان کی ساتویں ایسی فلم ہے جس نے سو کروڑ سے زیادہ روپے کی کمائی کی ہے اور اس کے ساتھ اس طرح کی کامیابی حاصل کرنے والے وہ پہلے اور اکلوتے اداکار ہیں۔ویسے بھی سلمان خان کے بارے میں ناقدین کوئی تنقید کرنے سے پرہیز کرتے ہیں، کیونکہ بولی وڈ کے 'مسٹر پرفیکٹ' عامر خان کے مطابق سلمان خان ایسے اداکار ہیں جو اپنے بل بوتے پر فلم کو ہٹ کرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.