قرآن صنفی امتیاز کا حکم نہیں دیتا، برطانوی عالم دین
ہفتہ 2 اگست 2014 20:51
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اگست۔2014ء)برطانیہ کے معروف سنی عالم دین احتشام علی نے کہا ہے کہ قرآن پاک میں صنفی امتیاز کی کوئی بنیاد نہیں ہے۔ احتشام علی محمہ جیل کے لیے مسلم مشیر ہونے کے ساتھ ساتھ اسلامک سو سائٹی آف برطانیہ کے سابق صدر بھی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے اپنے نکتہ نظر کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کو گھروں تک محدود رہنے کا جو حکم قرآن میں دیا گیا ہے وہ صرف نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل خانہ کے لیے تھا۔
واضح رہے قرآن میں حکم ہے اپنے آپ کو گھروں میں رکھو اور اس طرح سامنے نہ آو جیسا کہ عورتیں خود زمانہ جاہلیت سامنے لاتی تھیں۔عالم دین احتشام علی کے مطابق یہ فرمان صرف نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیویوں یعنی امہات المومنین کے لیے تھا۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میں نے اس امر پر تشویش محسوس کی کہ خواتین کو ایک سیمینار میں علما ء نے الگ بیٹھنے کے لیے اصرار کیا۔
بعد ازاں مجھے فتوے میل ہونا شروع ہو گئے، انہوں نے کہا ہمیں خود کو پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل خانہ کے برابر لانے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے۔ ان کے بقول آپ برابری نہیں کر سکتے اگر نبی اکرم ایسا نہ کہیں،احتشام علی نے زور دیا کہ مسلمانوں کو اسلامی شریعت پر تنقیدی انداز سے غور کرنا چاہیے اور علما کی طرف سے دیے گئے فتووں پر بھی۔مزید اسلام کی خبریں
-
ام المومنین حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ کا یوم وصال(کل) عقیدت و احترام سے منایا جائیگا
-
ام المومنین حضرت خدیجة الکبریٰ ؓ کا یوم وصال10رمضان المبارک کو عقیدت و احترام سے منایا جائے گا
-
مفتی طارق مسعود کی جلد پر ٹیٹو بنوانے کی مذمت ،اس اقدام کوحرام اورگمراہ کن قراردیدیا
-
پنجاب اور خیبرپختون خوا میں امن وامان کی صورتحال کنٹرول کرنے کیلئے فوج طلب
-
سرگودھا، حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا یوم ِشہادت کل مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منایا جائیگا
-
زائرین اور نمازیوں کی مسجد نبویﷺ میں آمد ورفت کے لیے 60 راستے مختص
-
ایل پی جی کی قیمت میں 50روپے فی کلو اضافہ
-
دبئی میں 2 سال بعد ایک اور بڑا مال کھل گیا
-
طالبان نے خواتین کی کھیلوں کی بعض سرگرمیوں پر پابندی لگا دی
-
پاکستان میں کرونا سے مزید نو افراد چل بسے ، 310نئے کیسز رپورٹ ہوئے
-
وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس، وزیر داخلہ پولیس کی تقریب ادھوری چھوڑ کر چلے گئے
-
پیٹرولیم میںجب لوگ سرمایہ کاری کرنے آتے ہیں تو ان کیخلاف تحقیقات شروع ہوجاتی ہیں ،چیئرمین اوگرا کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.