پی سی بی کا نیا آئین،پاکستان کرکٹ بورڈ کا نیا چیئرمین صرف کٹھ پتلی ہوگا
اتوار 3 اگست 2014 15:40
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔3اگست 2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے نئے آئین کے تحت بورڈ کا نیا چیئرمین صرف کٹھ پتلی ہوگا ۔تمام تر اختیارات طاقت ور گورننگ بورڈ اور پیٹرن چیف وزیر اعظم کے پاس ہوں گے اور کسی بھی وقت چیئرمین کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جا سکے گی ۔ذرائع نے اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔
(جاری ہے)
3اگست 2014ء کو بتایا کہ قانونی ماہرین اور کرکٹ حلقوں نے پی سی بی کے نئے آئین کو چیئرمین کے اختیارات پر قدغن لگانے کے مترادف قرار دیا ہے ۔
حکومت کی تائید حمایت بغیر کوئی بھی چیئرمین زیادہ زیر تک چیئرمین نہیں رہ سکے گا۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ بظاہر گورننگ بورڈ کے رکن بنانے کے بھی نجم سیٹھی کے پاس ہی تمام اختیارات ہوں گے کیونکہ وزیر اعظم کی اشیر باد سے ہی وہ سب کچھ کریں گے ۔۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کیوں نہیں ہوا ‘ رمیز راجا سلیکشن کمیٹی پر برہم
-
سچن ٹنڈولکر کے قریب ترین سیکیورٹی گارڈ نے خودکشی کرلی
-
سندیپ لامیچنے کو ریپ کیس میں کلین چٹ مل گئی، نیپال کے لیے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلنے کے اہل
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: آئی سی سی نے ناظرین کی آسانی کیلئے بھارت کو دوسرا سیمی فائنل الاٹ کردیا
-
صائم ایوب کی بیٹنگ پوزیشن تبدیل کی جائے: رمیز راجہ کا مشورہ
-
بابر اعظم نے حسن علی کو تیسرا ٹی ٹونٹی کھلانے کی وجہ بتا دی
-
رمیز راجا ایک مرتبہ پھر سلیکشن کمیٹی کو ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے ٹیم کا اعلان نہ کرنے پر برس پڑے
-
آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے کارکردگی میں بہتری آئی، بابراعظم
-
سچن ٹنڈولکر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار نے خود کو گولی مارلی
-
پی سی بی نے ڈیوڈ ریڈ کو ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا مینٹل پرفارمنس کوچ مقرر کردیا
-
آئیگا سویٹیک اورکوکو گف اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
-
سعید انور نے پاکستان میں طلاق کی بڑھتی شرح کو ملازمت پیشہ خواتین سے جوڑ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.