میاں چنوں علاقہ حاجی پکا مجید کے قریب 3بچوں کا باپ ٹریکٹر کی زد میں آکر جاں بحق

منگل 5 اگست 2014 21:32

میاں چنوں( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5اگست۔2014ء)علاقہ حاجی پکا مجید کے قریب 3بچوں کا باپ ٹریکٹر کی زد میں آکر جاں بحق،تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں21/8AR کا رہائشی مظہر حسین ولد عبدالشکور جو کہ تین بچوں کا باپ تھا تلمبہ روڈ پر علاقہ حاجی پکا مجید کے قریب ٹریکٹر کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا،