لیگی رہنماؤں کی اکثریت مارچ کی اجازت دینے کی حامی
بدھ 6 اگست 2014 17:59
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔6اگست 2014ء) باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ مسلم لیگ(ن) نے ایک روز قبل (پیر) ہونے والے اعلیٰ سطح کے پارٹی اجلاس میں تحریک انصاف کے مارچ اور طاہرالقادری کے 10اگست کے یوم شہدا سے نمٹنے کے طریقوں پر غور کیا ہے۔
(جاری ہے)
اجلاس کے دوران لیکی رہنماؤں کی اکثریت نے عمران خان اور طاہرالقادری کے مارچوں کو اسلام آباد داخل ہونے کی اجازت دینے کی حمایت کی تاہم انھوں نے تجویزدی کہ اجازت دینے یا نہ دینے کا فیصلہ تمام بڑی سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے کیا جائے۔
اس کا مقصد یہ ہے کہ لانگ مارچ پر کوئی بھی فیصلہ صرف مسلم لیگ(ن) کا نہیں بلکہ تمام جماعتوں کا مشترکہ فیصلہ محسوس ہونا چاہیئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ منگل کو وزیراعظم سے ملاقات میں فضل الرحمن، محمود اچکزئی اور آفتاب شیرپاؤ نے بھی نواز شریف پر زور دیا کہ اسلام آباد میں لانگ مارچ کی اجازت دی جائے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.