تعلیم کامعیارہی ہماری پہچان ہے‘محمد بلال اشرف
جمعرات 7 اگست 2014 13:14
کامونکے(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7اگست۔2014ء) تعلیم کامعیارہی ہماری پہچان ہے گوجرانوالہ بورڈمیں ہمارے ادارے کے طالب علم کی دوسری پوزیشن حاصل کرناعلاقہ کے عوام کیلئے اعزازکی بات ہے۔ان خیالات کااظہارپرنسپل نیوسائنس فاؤنڈیشن ہائی سکول محمدبلال اشرف نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ اس سال اللہ کے فضل وکرم اورعوام کی دعاؤں سے نیوسائنس فاؤنڈیشن ہائی سکول کے ہونہارطالب علم جہانزیب اقبال نے میٹرک کے امتحان میں 1059نمبرحاصل کرکے پورے بورڈمیں دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ طلحہ اشفاق نے 1037اورثناء نازنے 1021نمبرحاصل کرکے بورڈمیں نمایاں پوزیشن حاصل کی۔
انہوں نے کہاکہ نیوسائنس فاؤنڈیشن ہائی سکول نے اپنے قیام سے لے کرابتک بہترسے بہترین کی طرف سفرجاری رکھاہواہے اورانشاء اللہ ہماری کوشش ہے کہ طالب علم کی جدیدتقاضوں کے مطابق تعلیم وتربیت کریں تاکہ وہ مستقبل میں نہ صرف محب پاکستانی بلکہ سچاباعمل مسلمان بھی بن سکے۔انہوں نے مزیدکہاکہ والدین ہمارے تعلیمی ادارے پرجس بات پراعتمادکرتے ہیں اسے ضرورپوراکرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دریاخان،غیرت کے نام پر بھائی نے کزن کے ساتھ ملکر بہن کو نہر میں پھینک دیا ،نعش برآمد
-
وزیراعلی سندھ اور یورپی یونین کی سفیرکے درمیان ملاقات،سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
چیچہ وطنی سے اندیشہ نقص امن کے تحت گرفتار 26 کسان جیل منتقل
-
وزیراعلیٰ سندھ اوریورپی یونین کی سفیرکی ملاقات، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
وزیرصنعت وتجارت شافع حسین نے ماڈل بازاروں کو سولر انرجی پرمنتقل کرنے کاپلان طلب کرلیا
-
عوام کی سہولت کیلئے ہر ضلع میں ماڈل بازار بنائیں گے، عوام کی خدمت ہمارا مشن ہے ، چوہدری شافع حسین
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کا اجلاس ،شعبے کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
-
اسلام آباد پولیس خدمت مراکز میں فراہم کی جانے والی سروسز پر فیسوں کا اطلاق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بلند فشار خون کی مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کومنایا جائے گا
-
وفاقی وزیر داخلہ کا سکھرشہر میں 12 سال بعد بھی پاسپورٹ آفس کی عمارت مکمل نہ ہونے پر برہمی کا اظہار
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال کیا
-
پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے وافر مواقع موجود ہیں ، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قطر کے سفیر سے ملاقات میں گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.