کراچی میں ساڑھے پانچ سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ‘ سندھ میں تعداد 10ہوگئی
جمعہ 8 اگست 2014 15:52
کراچی/پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8اگست۔2014ء) صوبائی دارالحکومت کراچی میں ساڑھے پانچ سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد رواں سال شہر میں نو صوبے بھر میں ایسے دس کیسز سامنے آگئے ہیں۔عمر ولد محمد صدیق ان چار بچوں میں شامل تھے جن کے نمونوں کو اسلام آباد میں واقع نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ بھجوایا گیا تھا جہاں وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی۔
حکام کا کہنا ہے کہ عمیر کے اہلخانہ نارتھ کراچی کے یو سی پانچ میں رہائش رہائش پذیر تھے۔کراچی میں ضلعی ایگزیکٹیو ہیلتھ آفیسر ظفر اعجاز نے بتایا کہ سندھ میں وائرس کی تصدیق یافتہ بچوں میں عمیر عمر میں سب سے بڑے ہیں انہیں کچھ سال قبل صرف ایک مرتبہ پولیو کے قطرے پلانے کی اجازت دی گئی تھی ۔انہوں نے کہا کہ متاثرہ بچہ ایک بچوں میں شامل تھا جن کے گھر والے انہیں ویکسین پلانے سے زبردستی محروم رکھتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.