سچن ٹنڈولکر پر شدید تنقید ، انڈین پارلیمنٹ نے چھٹی کی اجازت دیدی ،
سابق بلے باز نے اپنی مصروفیات اور گھریلو دباؤ کے مدنظر ایوان سے چھٹی کی درخواست دے رکھی تھی ، ایک بار بھی ایوان میں نہ آنے اور کھیلوں کے فروغ کیلئے کام نہ کرنے پر ایوان نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا
پیر 11 اگست 2014 21:13
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اگست۔2014ء) انڈیا کی پارلیمنٹ نے کرکٹ کے عظیم کھلاڑی سچن ٹنڈولکر پر ہونے والی تنقید کے بعد انہیں چھٹی کی اجازت دے دی۔رواں سال پارلیمنٹ کے ایک بھی سیشن میں حاضر نہ ہونے پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا تھا۔ غیر ملکی خبرساں ادارے کے مطابق سابق بلے باز نے مصروفیات اور گھریلو دباوٴ کے مد نظر ایوان سے چھٹی کی درخواست کی تھی۔
جون، 2012 میں بطور ایوان بالا کے رکن حلف اٹھاتے وقت ٹنڈولکر نے وعدہ کیا تھا کہ وہ کھیلوں کے لئے کام کریں گے۔تاہم، پارلیمانی ریکارڈ کے مطابق،پچھلے سال تین فیصد جبکہ رواں سال ایک مرتبہ بھی ایوان میں نہ آنے کی وجہ سے ان کی حاضری تمام اراکین کی نسبت سب سے خراب رہی۔حاضری کیانتہائی خراب ریکارڈ کی وجہ سے گزشتہ ہفتے ایوان میں ان پر شدید تنقید کی گئی جبکہ چھٹی کی درخواست پر پیر کو کچھ ارکان پارلیمنٹ نے تحفظات ظاہر کیے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے ایتھلیٹ بن گئے
-
پاکستان میں سیف گیمز ہوں گی یا نہیں میں کافی پرجوش ہوں ،اعصام الحق
-
زیادتی کیس میں بری نیپالی کرکٹر سندیپ لمیچانے کو ٹی ٹوئنٹی کیلئے گرین سگنل مل گیا
-
پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کی ویرات کوہلی سے گفتگو،ویڈیو وائرل
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارمیچوں کی سیریزکا پہلا ٹی ٹونٹی میچ 22 مئی کو کھیلا جائے گا
-
موڈ بھی اچھا ہے ، فٹنس بھی اچھی ہے اورٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے تیارہوں ، شاہین شاہ آفریدی
-
پی ایس ایل 11 میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنے کا منصوبہ
-
’کہہ کہہ کر تھک گئے ہیں ورلڈکپ جیتیں گے؟ انشااللہ اس مرتبہ کرکے دکھائیں گے‘ : شاہین آفریدی
-
پی ایس ایل 10: پی سی بی اور فرنچائزز پلے آف اور فائنل انگلینڈ میں کروانے پر متفق
-
رائل چیلنجرزبنگلورواور چنائی سپرکنگزکے درمیان انڈین پریمیئرلیگ کا واحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
کرکٹ آسٹریلیا کا چھ وائیٹ بال میچز کے لیے پاکستان فین زون بنانے کا اعلان
-
پچ کنڈیشنز کے حساب سے اوپننگ جوڑی سلیکٹ کی جائے ، شعیب ملک کی مینجمنٹ کو تجویز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.