عوامی تحریک اورمحمودقریشی کے پارٹی میں اثرورسوخ میں اضافے پرعمران خان سے اختلافات ہیں ‘ جاوید ہاشمی
بدھ 13 اگست 2014 13:24
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اگست۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عوامی تحریک اورمحمودقریشی کے پارٹی میں اثرورسوخ میں اضافے پرعمران خان سے اختلافات ہیں ‘خود کو کسی غیر جمہوری عمل کا حصہ ہرگز نہیں بنانا چاہتا ‘ جمہوریت کیلئے قربانیاں دیں،شب خون مارنیکاحصہ نہیں بن سکتا میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہاکہ ساری زندگی جمہوریت کیلئے جدوجہدکی،اب بھی جاری رکھوں گا تاہم خودکوکسی غیرجمہوری عمل کاحصہ ہرگزنہیں بناناچاہتا۔
انہوں نے کہا کہ جمہوریت کیلئے قربانیاں دیں،اس پرشب خون مارنیکاحصہ نہیں بن سکتا۔جاوہد ہاشمی نے کہا کہ عوامی تحریک اورمحمودقریشی کے پارٹی میں اثرورسوخ میں اضافے پرعمران خان سے اختلافات ہیں انہوں نے کہاکہ میں نے7سال قیدکاٹی ہے،جمہوریت میرے ایمان کاحصہ ہے انہوں نے کہاکہ جمہوریت کی پاسبانی اورپہرہ میری سیاست کاحصہ ہے کسی طالع آزماکو20کروڑعوام کے حقوق غصب کرنیکی اجازت نہیں دے سکتے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.