افغانستان میں طالبان نے پانچ شہریوں کو جاسوسی کے الزام میں پھانسی دیدی

جمعہ 15 اگست 2014 19:32

کابل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اگست۔2014ء) افغانستان میں طالبان نے پانچ شہریوں کو جاسوسی کے الزام میں پھانسی دیدی ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ صوبہ ہلمند میں طالبان نے پانچ شہریوں کو امریکہ کیلئے جاسوسی کے الزام میں اغواء کرنے کے بعد انہیں پھانسی دیدی ۔

متعلقہ عنوان :