شریف برادران اگر شریف ہیں تو استعفیٰ دیدیں، شیخ رشید احمد
ہفتہ 16 اگست 2014 23:26
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اگست۔2014ء ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شریف برادران اگر شریف ہیں تو استعفیٰ دیدیں، ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے، گو نواز شریف گو۔
(جاری ہے)
آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ شریف برادران نے بغیر آڈٹ 480 ارب روپے اپنے چمچوں کو دیدیئے، اپنے خاندان کو برسر روزگار کردیا، وہ بھارتی فنکاروں سے ملتے ہیں کشمیری رہنماوٴں سے نہیں ۔
ان کا کہنا ہے کہ شریف برادران اگر شریف ہیں تو استعفیٰ دیں، ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے گو نواز شریف گو، جعلی مینڈیٹ لیکر آنیوالی حکومتی پر لعنت بھیجتا ہوں۔شیخ رشید نے کہا کہ حکمران بزنس مین بنے ہوئے ہیں، قوم کو مارکیٹ سمجھ رکھا ہے، نواز شریف کو کہا تھا آپ اپنے وزن سے گریں گے، اتفاق فاوٴنڈری کا سریا گردن سے ضرور نکالیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.