یپلز پارٹی نے جمہوریت کے تحفظ کے لئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی
منگل 19 اگست 2014 15:50
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19اگست 2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی نے جمہوریت کے تحفظ کے لئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔
(جاری ہے)
پیپلزپارٹی کی فائزہ ملک کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ جمہوریت کا تسلسل ہی ملکی مفاد میں ہے، ایوان کے منتخب ارکان کسی بھی غیرآئینی اقدام کو مسترد کرتے ہیں۔ ملک اس وقت کسی آزادی اور انقلاب مارچ کا متحمل نہیں ہو سکتا، تمام ملکی مسائل افہام و تفہیم سے حل کئے جانے چاہئیں۔
واضح رہے کہ یوم آزادی سے قبل قومی اسمبلی میں بھی جمہوریت کے حق میں قرارداد منظور کی تھی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.