وفاقی جامعہ اردو کے ناظم امتحانات کا اعلان

منگل 19 اگست 2014 17:03

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19اگست۔2014ء)وفاقی جامعہ اردو کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر وقار الحق کے اعلان کے مطابق بی کام سال اول پرائیوٹ، سالانہ امتحانات کا آغاز26اگست سے ہوگا جبکہ بی اے سال دوم اور بی کام سال دوم، پرائیوٹ کے سالانہ امتحانات کا آغاز27اگست سے ہوگا۔