بالی ووڈ فلم ”دعوتِ عشق“کے نئے گانے کی وڈیوریلیز ہوگئی
جمعرات 21 اگست 2014 11:56
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اگست۔2014ء) عاشقی بوائے ادیتیا رائے کپور اورپر یانکا چوپڑا کی کزن پری نیتی چوپڑا کی کامیڈی فلم”دعوتِ عشق“کے ٹریلر کے بعدنئے گانے رنگ ریلی کی ویڈیو ریلیز کر دی گئی ہے۔
(جاری ہے)
”رنگ ریلی“ کے بولوں پر مبنی اس گانے کو شر یا گوشال اور ساجدواجد کی آوازمیں ریکارڈ کیا گیا ہے جسکی وڈیو میں ادیتیا رائے اپنی ہیروئن پری نیتی کے ساتھ خوشگوار مو ڈ میں رقص کر تے نظر آئے۔
کامیڈی اور ہلکے پھلکے رومانس سے بھرپور اس فلم میں پر ی نیتی حیدر آبادی لڑکی جبکہ ادیتیا ایک لکھنوی لڑکے کا کر دار ادا کر تے نظر آئیں گے جوکہ ایک شیف ہیں۔ یش راج فلمز کی پرو ڈیوس کر دہ اس فلم کو حبیب فیصل نے ڈائریکٹ کیا ہے جسے اس سال 5 ستمبر کو نمائش کیلئے بھی پیش کر دیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.