رانا مشہود کی مبینہ ویڈیو کلپ کا جائزہ لینے کیلئے راجہ ظفر الحق کی سربراہی میں قائم کمیشن مقررہ مدت گزرنے کے باوجود رپورٹ مرتب نہ کر سکا
جمعہ 22 اگست 2014 18:55
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اگست۔2014ء)پنجاب کے وزیر قانون رانا مشہود کی مبینہ ویڈیو کلپ کا جائزہ لینے کیلئے سینیٹر راجہ ظفر الحق کی سربراہی میں بنایا گیا تین رکنی کمیشن مقررہ مدت گزرنے کے باوجود رپورٹ مرتب نہ کر سکا ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیر قانون رانا مشہود کی ایک مبینہ ویڈیو کلپ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کی گئی تھی جس میں وہ کچھ افراد سے مبینہ ڈیل کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں ۔
وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کی ہدایت پر پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے جنرل سیکرٹری راجہ محمد اشفاق سرور نے صوبائی وزیررانا مشہود احمد خان کی مبینہ ویڈیو کلپ کا جائزہ لینے اور اس ضمن میں سفارشات پیش کرنے کے لئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین سینیٹر راجہ ظفر الحق کی سربراہی میں سینیٹر محمد رفیق رجوانہ اور بیگم ذکیہ شاہنواز پر مشتمل تین رکنی کمیشن تشکیل دیا تھا جس نے مبینہ ویڈیو کے بارے میں7روز میں رپورٹ پیش کرنا تھی تاہم یہ کمیشن مقررہ وقت میں اپنی رپورٹ پیش نہیں کر سکا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.