آزادی و انقلاب مارچ،سابق چیف جسٹس نے عمران کے خلاف ہتک عزت دعویٰ پر چپ سادھ لی،قانونی تقاضے پورے کر لئے،مارچ معاملات طے ہوتے ہی دعویٰ دائر کیا جائے گا،قریبی ذرائع
اتوار 24 اگست 2014 17:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اگست۔2014ء) آزادی و انقلاب مارچ کے باعث سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے عمران خان کے خلاف ہتک عزت کا دعوی دائر کرنے کے معاملہ پر چپ سادھ لی۔
(جاری ہے)
عمران خان،طاہر القادری کے مطالبات کی منظوری یا انکار تک دعوی دائر کرنے میں تاخیر ہو سکتی ہے تاہم ان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس افتخار نے اس حوالہ سے تمام قانونی تقاضے پورے کر لئے ہیں اور مارچ کے معاملات طے ہوتے ہی وہ دعویٰ دائر کر دیں گے۔
ذرائع نے خبر رساں ادارے کو بتایا کہ سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے عمران خان کے خلاف ہتک عزت کے دعوی کے حوالے سے تاحال چپ سادھ لی ہے اور موجودہ آزادی و انقلاب مارچ سے پیدا ہونے والی صورت حال کا جائزہ لیا جارہا ہے ۔بعد ازاں مقدمہ درج کرایا جائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.