انتخابات میں دھاندلی ہوئی، سابق ایڈیشنل سیکرٹری الیکشن کمیشن کا الزام الیکشن میں دھاندلی ہوئی ، سینکڑوں پنکچر لگے : سابق ایڈیشنل سیکریٹری
اتوار 24 اگست 2014 23:55
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اگست۔2014ء) سابق ایدیشنل سیکریٹری الیکشن کمشنرمحمد افضل خان نے انکشاف کیا ہے کہ2013کے عام انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے،35نہیں بلکہ سینکڑوں پنکچر ہوئے ہیں عوام کا مینڈیٹ چوری کیا گیا الیکشن کو تباہ کرنے میں 90فیصد کردار جسٹس (ر) ریاض کیانی کا ہے،کوئی ٹائپنگ کی غلطی نہیں تھی یہ دھاندلی تھی ،سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری الیکشن دھاندلی ملوث ہیں ان کے نام کے ساتھ چیف جسٹس لگانا بھی توہین لگتی ہے جبکہ دھاندلی کے معاملے میں تصدق حسین جیلانی بھی شریک تھے ۔
ایک انٹرویو میں 2013کے انتخابات کے دوران ایڈیشنل سیکریٹری الیکشن کمشنرمحمد افضل خان نے بتایا کہ پہلے شک تھا کہ الیکشن2013میں دھاندلی ہوئی پر اب یقین ہے جسٹس (ر) ریاض کیانی کو مسلم لیگ (ن) لے کر آئی موجودہ الیکشن کو تباہ کرنے میں 90فیصد کردار جسٹس (ر) ریاض کیانی کا ہے ، جے یوآئی (ف) نے بلوچستان سے اپنا بندہ دیا ،سندھ سے پیپلزپارٹی کی طرف سے بندہ دیا گیا جس کو جہاں جتنی توفیق ملی اس نے دھاندلی کی جو پاکستانی بیرون ملک سے ووٹ ڈالنے آئے تھے وہ سب چوری ہوئے ،شفاف الیکشن نہ ہونے کے ہم بھی ذمہ دار ہیں، ریٹرننگ افسروں کو افتخار چوہدری نے تعینات کیا جبکہ یہ کام الیکشن کمیشن کا تھا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.