تحریک انصاف کے اراکین سندھ اسمبلی کا استعفے جمع کرانے کا فیصلہ
پیر 25 اگست 2014 12:53
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔5 2اگست 2014ء) پی ٹی آئی کے ارکان سندھ اسمبلی کا استعفے جمع کرانے کا فیصلہ ، شاہ محمود قریشی اور عارف علوی کی قیادت میں استعفے اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرائے جائیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے ارکان سندھ اسمبلی کے استعفے جمع کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
اسلام آباد سے شاہ محمود قریشی اور عارف علوی کراچی پہنچنے کے بعد ان کی قیادت میں پی ٹی آئی کے چار ارکان استعفے جمع کرائیں گے۔
سپیکر سندھ اسمبلی کی عدم موجودگی کی صورت میں استعفٰے اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائے جائیں گے۔ پی ٹی آئی کے تین ارکان سید حفیظ الدین پی ایس 93 سے ، پی ایس112سے خرم شیر زماں اور پی ایس 113 سے ثمر علی خان کامیاب ہوئے ہیں جبکہ ڈاکٹر سیما ضیا خواتین کی مخصوص نشست سے رکن اسمبلی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.