سیاسی ڈیڈ لاک سے باہر نکلنا چاہتے ہیں: شاہ محمود قریشی
پیر 25 اگست 2014 17:15
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔5 2اگست 2014ء) تحریک انصاف کے ڈپٹی چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم معاملے کا حل چاہتے ہیں۔ جبکہ سراج الحق کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف عجلت میں کوئی کام نہ کرے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہماری امن خراب کرنے کی کوئی نیت نہیں ہے۔ ہم نے ثابت کیا کہ ہمارا احتجاج پُرامن ہے۔ آئین سے ماورا اقدام کرنے کی حوصلہ افزائی نہیں کرینگے۔ جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کی قیاس آرائیاں دم توڑ گئی ہیں۔ تیسری قوت کی کوئی گنجائش نہیں، مخصوص ٹولہ ہوا دے رہا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس وقت حکومت کے ساتھ مذاکرات نہیں ہو رہے۔ سراج الحق کو حکومت سے مذاکرات اور ڈیڈ لاک سے متعلق آگاہ کیا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.