پاکستانی دوستی بس تین پاکستانی مسافروں کو لے کر واہگہ باڈر کے راستے امرتسر روانہ

منگل 26 اگست 2014 18:55

ننکانہ صاحب (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 اگست 2014ء )پاکستانی ننکانہ صاحب تا امرتسر دوستی بس تین مسلم مسافروں کو لے کر انتہائی سخت سکیورٹی حصار میں واہگہ بارڈر کے راستے امرتسر روانہ ہوئی ۔