عمران خان کے الزامات جھوٹے ہیں، افتخار محمد چوہدری
منگل 26 اگست 2014 20:07
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اگست۔2014ء) سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ وکلا عمران خان کے جواب کا جائزہ لے رہے ہیں، موجودہ حالات میں عدلیہ اپناکردارٹھیک اداکررہی ہے،عمران خان کے الزامات جھوٹے ہیں،نوٹس کے جواب سے حقیقت کھل کر سامنے آگئی ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے افتخار محمد چوہدری کا کہنا تھا کہ عمران خان کےبیانات میں کوئی حقیقت نہیں، ان کےبیانات بےبنیاد، لغواورجھوٹ ہیں، عمران خان نےاپنےجواب میں خوداپنےالزامات کی نفی کی ہے۔
افتخارمحمدچوہدری کا کہنا تھا کہ عمران خان کےبیانات میں کچھ حقیقت نہیں ہے، ان کی معافی کے بعد مزید کارروائی کا جواز نہیں بنتا، وہ اپناموقف دہرائینگےتومزیدکارروائی پرمشاورت کرونگا۔ افضل خان کے حوالے سے افتخارمحمدچوہدری کا کہنا تھا افضل خان جیسے شخص کے بیان پر کوئی تبصرہ نہیں کروں گا، اتنانیچےنہیں گرسکتاکہ افضل خان کےبیان پرتبصرہ کروں،عام انتخابات میں کوئی دھاندلی نہیں ہوئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.