اہم تفتیشی افسران کی پولیس کی طرف سے درج کی گئی ایف آئی آر کو ختم کرکے نئی ایف آئی آر درج کرنے کی سفارش
منگل 26 اگست 2014 23:11
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 اگست 2014ء) سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تفتیش کرنے والی مشترکہ تفتیشی ٹیم (جے آئی ٹی) میں شامل اہم حساس اداروں کیتفتیشی افسران نے مجموعی رپورٹ سے اختلاف کرتے ہوئے پولیس کی طرف سے درج کی گئی ایف آئی آر کو ختم کرکے نئی ایف آئی آر درج کرنے کی سفارش کی ہے اور کہا ہے کہ پولیس افسران نے اپنے سینئر افسروں کو کلین چٹ دینے کی کوشش کی ہے۔
اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 اگست 2014ء کو موصولہ اختلافی نوٹ کے مطابق پولیس تحقیقات ،عوامی تحریک کے کارکنوں کے عدم تعاون،بڑی حد تک ریکارڈ کی عدم دستیابی اور اہم پولیس افسران کی عدم پیشی کے باعث یہ رپورٹ نتیجہ خیز نہیں ہوسکی۔انہوں نے سفارش کی کہ ماڈل ٹاؤن واقعہ کے بارے میں پولیس کی طرف سے رجسٹرڈ کی گئی ایف آئی آر کو ختم ہونا چاہئے کیونکہ عوامی تحریک اور منہاج القرآن نے اسے تسلیم نہیں کیا،متاثرہ فریق نے گواہی نہیں دی اور پولیس نے حقائق چھپائے ہیں اس لئے پہلی ایف آئی آر کو ختم ہونا چاہئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.