دیر لو ئیر میں ڈا کٹرزکی کمی فو ری پو ر ی کر نے کیلئے 50ڈا کٹرزکے تقر ری کے احکا ما ت جا ری
بدھ 27 اگست 2014 19:15
تیمر گرہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اگست۔2014ء)دیر لو ئیر میں ڈا کٹرو ں کی کمی فو ری طو ر پر پو ر ی کر نے کے لئے 50ڈا کٹرو ں کے تقر ری کے احکا ما ت جا ری ،ضلع بھر کے تمام اسپتالو ں میں ایمر جنسی ،ڈلیو ری اور ایمبو لینس سروسز مفت فرا ہم کر نے کا فیصلہ ۔اس حوا لے سے بلا مبٹ جر گہ ہا ل میں ڈپٹی کمشنر دیر پا ئین محمد سہیل خان کے زیر صدار ت ایک تقر یب کا انعقاد کیا گیا ،جس میں ور لڈ بینک کے تعاو ن سے میڈ یکل ایمر جنسی ریلیف انٹر نیشنل (مر لن) کی جانب سے 32میڈیکل آفیسر ،3ڈینٹل سر جن اور 7وو من میڈ یکل آفیسر سمیت گا ینا کا جسٹ ،چلڈ ر ن اسپشلسٹ ،سر جن اور میڈ یکل سپشلسٹ کو ڈی سی محمد سہیل خا ن کے ہا تھو ں تقر ر نا مے تقسیم کئے گئے ،اس مو قع پر بر یفنگ د یتے ہو ئے مر لن( میڈ یکل ایمر جنسی ریلیف انٹر نیشنل)دیر پا ئین کے ٹیم لیڈر ڈا کٹر ارشاد رو غا نی نے کہا کہ اُن کی ٹیم ضلعی انتظا میہ اورمحکمہ صحت کے تعاون سے ڈسٹر کٹ ہیڈ کوا ٹر اسپتال تیمر گرہ کے بشمول تما م تحصیل ہیڈ کوا ٹر ز اسپتال ،کٹیگری Dاسپتا ل اور تمام آ ر یچ سیز میں زچہ بچہ ( ڈلیو ری ) ،ایمر جنسی خد ما ت ،اور ایمبو لینس سر و س مفت فراہم کر نے سمیت ان مر یضو ں کو مفت ادویا ت بھی فرا ہم کی جا ئیگی ۔
(جاری ہے)
مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.